گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کسی حصے میں ڈینگی بخار سے کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا،محکمہ صحت
ہفتہ 28 اکتوبر 2006 21:05
(جاری ہے)
ہفتہ کو یہاں محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگو وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 71 ہے ان میں 41 افراد کا تعلق راولپنڈی جبکہ 30 کا اسلام آباد سے ہے۔ بیان کے مطابق کراچی اور سندھ کے دیگر مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی فیور میں ابتدائی طور پر مبتلاء 51 مریضوں کو ہسپتالوں سے فارغ کیا گیا جبکہ 39 مریضوں کو داخل کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.