پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک کے زیر زمین آبی ذخائر انسانی استعمال کے لئے مضر ہیں۔عالمی ادارہ صحت
پیر 30 اکتوبر 2006 12:36
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ پاکستان ‘ بھارت ‘ چین ‘ بنگلہ دیش ‘ ویتنام ‘ نیپال ‘ کمبوڈیا اور میانمر میں پیچس سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی شرح اموات بھی پریشان کن ہیں ۔
عالمی ادارے نے دنیا بھر میں فی لیٹر پانی میں دس مائیکرو گرام سنکھیا ملا پانی معیاری قرار دیا ہے رپورٹ کے مطابق چین ‘ بنگلہ دیش ‘ بھارت ‘ نیپال اور پاکستان میں ہر ایک ہزار مریضوں میں سے 242 مریض سنکھیا ملے پانی سے پیدا ہونے والی بیماری میں مبتلا پائے جاتے ہیں ۔ قمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.