اسٹیٹ بینک 100اور 500 روپے کے نئے کرنسی نوٹ 11نومبر کوجاری کرے گا
بدھ 8 نومبر 2006 17:15
(جاری ہے)
400 روپے اور 500 روپے کے نئے کرنسی نوٹ یورپی کرنسی یورو کی طرز پر بنائے گئے ہیں اور دونوں نوٹوں کا سائز پہلے کے نوٹوں کے مقابلے میں چھوٹا ہے ۔
تا ہم دونوں نوٹوں کے رنگ پہلے کی طرح سرخ اور سبز ہو ں گے ۔ 100اور 500 روپے کے نئے کرنسی نوٹ پتلے ہیں اور دونوں نوٹوں میں سیکورٹی فیچرز کے اضافے کے ساتھ نابینا حضرات کی پہچان کے لئے خصوصی فیچرز بنائے گئے ہیں ۔ دونوں نوٹوں میں قائداعظم کی تصویر تقریباً درمیان میں ہے ‘ جبکہ تھوڑا بائیں جانب اوپر کی طرف بینک دولت پاکستان اور100 روپے والے نوٹ پر100روپے اور500روپے والے نوٹ پر500روپے درج ہے۔نوٹ کے سامنے کی جانب گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کے دستخط ہیں اوردوسری جانب حصول رزق حلال عبادت ہے لکھا ہوا ہے ۔ نوٹوں کی عقبی جانب نیچے کی طرف اسٹیٹ بینک کا لوگو بھی چھپا ہوا ہے جبکہ ہر نوٹ پر سن اشاعت بھی سامنے کی جانب درج کی جائے گی ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.