امریکی انتظامیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم رہے گی۔۔۔صدربش

جمعرات 9 نومبر 2006 21:43

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2006ء) امریکا کے صدرجارج بش نے کہاہے کہ امریکی انتظامیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم رہے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کردہشت گردوں کو شکست دے گی۔۔۔واشنگٹن میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان سے ملاقات سے قبل مختصربیان میں صدربش نے کہا کہ نامزدوزیر دفاع رابرٹ گیٹس کی کانگریس سے منظوری تک ڈونلڈ رمسفیلڈ اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :