حکومت محسن پاکستان ڈاکٹرقدیرکی صحت کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔ ممتاز علی میمن
منگل 21 نومبر 2006 16:03
(جاری ہے)
مگرغیروں کے آلہ کارحکمراں انہیں بہترعلاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کی بجائے نظربندی سمیت مختلف اذیتوں سے دوچار کررہے ہیں۔
انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی غفلت اور آمرانہ اقدامات کی وجہ سے خدانخواستہ ڈاکٹرقدیر خان کو کچھ ہوتو پھر حکومت اپنے آپ کوپاکستانی قوم کے غیض وغضب سے نہیں بچاسکے گی۔ رہنماؤں نے کہاکہ حکمرانوں کے لئے کتنے افسوس اور شرم کی بات ہے کہ پڑوسی ملک نے اپنے سائنسدان کوملک کاسب سے اعلی عہدہ دیا ہے۔مگرہمارے حکمراں اپنی کرسی اور آقاؤں کوخوش کرنے کے لئے کبھی ڈی بریفنگ کے نام پران سے پوچھ گچھ تو کبھی اس مقصد کے لئے امریکہ کے حوالے کرنے سمیت مسلسل اپنے محسن کوذہنی اذیت میں مبتلاکئے جارہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ حکومت محسن پاکستان ڈاکٹرقدیر خان کی صحت کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے، ذاتی معالج کی سہولت اورنظربندی فوری ختم کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.