جرمنی شمالی علاقہ جات میں صحت کی ترقی کیلئے 7.5 ملین یورو فراہم کریگا ۔معاہدے پر دستخط ہوگئے
جمعہ 2 فروری 2007 14:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی طرف سے معاہدے پر اقتصادی امور کے وزارت کے ایڈیشنل سیکرٹری جنید اقبال ‘ سیکرٹری صحت شمالی علاقہ جات بریگیڈیئر عبدالقادر اور جرمنی کی طرف سے کے ایف ڈبلیو بنک کے نمائندے جو ریشم شو مین نے دستخط کئے۔
اس معاہدے کے تحت جرمنی پاکستان کو 4.5 ملین یورو کا نرم شرائط پر قرضہ فراہم کرے گا اور اس قرضے کی واپسی 31 سال میں کی جائے گی۔ جبکہ 3 ملین یورو کی امداد تین این جی اوز کو دی جائے گی جن میں آغا خان ہیلتھ سروسز کو 2 ملین ‘ پاکستان فیملی پلاننگ ہیلتھ سروسز پاکستان کو 0.5ملین یورو اور ماری لیڈ لیڈ فاؤنڈیشن کو 0.5 ملین یورو دئیے جائیں گے۔ تمام این جی اوز شمالی علاقہ جات میں صحت کے منصوبوں پر رقم خرچ کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.