انگلینڈ نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوسرے فائنل میں شکست دے کر چودہ سال بعد آسٹریلیا کو اس ہی کی سرزمین پر شکست دینے والی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا
اتوار 11 فروری 2007 17:22
(جاری ہے)
بارش کے باعث آسٹریلیا کو ستائیس اوورز میں ایک سو ستاسی رنز کا ہدف دیا گیا تھا تاہم آسٹریلوی ٹیم ستائیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو باون رنزبناسکی۔بریڈ ہوج اننچاس اور شین واٹسن نے سینتیس رنز بنائے۔ لائم پلنکٹ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو چھیالیس رنز بنائے۔پال کولنگ ووڈ نے سب سے زیادہ ستر رنز بنائے۔نیتھن بریکن اور میک گرانے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پال کولنگ ووڈ کو ستر رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ مین آف دی سیریز آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ قرار پائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.