سپریم کورٹ کے تمام ججوں کی قائم مقام چیف جسٹس سے الگ الگ اور بعد ازاں اکٹھے ملاقات ، اعتماد کا اظہار

پیر 12 مارچ 2007 17:47

سپریم کورٹ کے تمام ججوں کی قائم مقام چیف جسٹس سے الگ الگ اور بعد ازاں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2007ء) سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے قائم مقام چیف جسٹس جاوید اقبال پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے پیر کو قائم مقام چیف جسٹس سے الگ الگ اور بعد ازاں اکٹھے ملاقات کی اور ان سے عدالتی اوردیگر دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ، ان ججوں نے قائم مقام چیف جسٹس جاوید اقبال پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا

متعلقہ عنوان :