جرمنی کے شہر ہین اوور کی صنعتی نمائش میں پاکستانی مصنوعات پر عوام کی خصوصی دلچسپی
جمعہ 20 اپریل 2007 12:20
(جاری ہے)
دریں اثناء پاکستان کے سفیر آصف رندوی نے نمائش میں پاکستانی شراکت داروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کے عمدہ معیار کے باعث اتنی بڑی تعداد میں کمپنیوں کا نمائش میں شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی کمپنیوں نے صنعتی نمائش کے اس بڑے ایونٹ میں عالمی معیار کے تقاضوں کو پورا کیا۔
انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ پاکستان کی مزید کمپنیاں بھی آئندہ نمائش میں شرکت کریں گی۔ نمائش کی دوسری بڑی کامیابی یورپی یونین میں پاکستانی کمرشل قونصلروں کی جانب سے اس نمائش میں شرکت تھی جنہوں نے فرداً فرداً ہر نمائش کنندہ سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی صنعتی تجارت کے یورپ میں فروغ سے متعلق بھرپور تعاون کا یقین دلایا گو کہ پاکستان کی انجینئرنگ صنعت ایکسپورٹ کے ضمن میں زوال کا شکار ہے لیکن ہین اوور نمائش نے پاکستان کو ایک نیا موقع فراہم کیا ہے اور وہ اپنی مصنوعات کے معیار کو بہتر کرتے ہوئے عالمی منڈی تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.