وکلاء خطاب سکون سے سنیں سیاسی نعرے نہ لگائے جائیں، چیف جسٹس

ہفتہ 21 اپریل 2007 20:43

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2007ء) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے موقع پر اپنے خطاب میں وکلاء سے اپیل کی کہ وہ ان کا خطاب سکون سے سنیں اور سیاسی نعروں سے گریز کریں انہوں نے کہا کہ میں پروفیشنل تقریر کروں گا اور میری تقریر غیر سیاسی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :