روہت سیٹھی نے اپنی اگلی فلم میں شاہد کپور کی جگہ کرن کپور کو کاسٹ کر لیا

جمعرات 26 اپریل 2007 12:06

ممبئی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار 26 اپریل 2007) روہت سیٹھی نے اپنی اگلی فلم میں شاہد کپور کی جگہ کرن کپور کو کاسٹ کر لیا ۔ فلم نانا پارٹیکر کا اہم کردار ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں تبدیلی پر کہا جارہا ہے ایک کپور کا نقصان دوسرے کپور کا فائدہ یعنی حساب برابر ہو گیا ۔ فلم کی شوٹنگ بہت جلد دیگر کاسٹ مکمل کر کے شروع کر دی جائے گی ۔ روہت سیٹھی کی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ”گول مال “سپر ہٹ ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :