فرانس ، صدارتی انتخابات میں قدامت پسند رہنما نکولس سرکوزی کامیاب ،سوشلسٹ پارٹی کی مسلسل تیسری شکست
پیر 7 مئی 2007 12:51
(جاری ہے)
سرکوزی نے اپنی کامیابی کے بعد تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کے لوگوں نے ماضی کی خراب ’عادتوں، کے خلاف اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔سرکوزی کی جیت کے اعلان کے ساتھ ہی پریس میں جمع ان کے ہزاروں حامیوں نے خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
سرکوزی نے اپنی تقریر میں مزید کہا کہ وہ فرانس کے تمام لوگوں کے صدر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ فرانس نے انہیں سب کچھ دیا ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ جو کچھ فرانس نے انہیں دیا اس کے بدلے میں فرانس کی خدمت کریں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ فرانس کی دوستی پر بھروسہ کرسکتا ہے تاہم انہوں نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ دنیا میں رونما ہونے والی آب و ہوا کی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں قائدانہ کردار ادا کرے۔سرکوزی نے کہا کہ وہ یورپ کے اتحاد پر یقین رکھتے ہیں تاہم انہوں نے فرانس کے ساتھیوں سے کہا کہ وہ سماجی تحفظ کی اہمیت کو پہچانیں۔انتخابی فتح پر ان کی تقریر کے بعد ان کے حامیوں نے فرانس کا قومی ترانہ گایا۔ فرانس کے صدارتی انتخابات میں پہلی مرتبہ کوئی خاتون امیدوار صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کر سکی ہے۔فرانس کی صدارت کے انتخابی معرکہ میں سوشلسٹ پارٹی کی مسلسل تیسری شکست پر انہوں نے فرانس کے ایک کروڑ سترہ لاکھ ووٹروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ پارٹی کے حامیوں کے دکھ اور کرب کو سمجھ سکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.