بنارس کے علاقے میں طویل ‌ لو ڈشیڈنگ اور گزشتہ پندرہ روز سے پانی کی عدم فراہمی پر سینکڑوں‌ لوگوں‌کا سڑک پر احتجاج۔ حبیب بینک چورنگی سے بنارس تک بدترین ٹریف جام

منگل 12 جون 2007 11:29

بنارس کے علاقے میں طویل ‌ لو ڈشیڈنگ اور گزشتہ پندرہ روز سے پانی کی عدم ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جون۔ 2007ء) کراچی کے علاقے پٹھان کالو نی بنارس میں گز شتہ پندرہ روز سے پانی کی عد م فراہمی اور طو یل کو ڈشیڈنگ کے خلاف علاقے کے مکینوں نےحبیب بینک چو رنگی سے بنارس تک روڈ پر ٹائروں کو آگ لگا کر اور رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا جس کے باعث بنارس کے اطراف کی سڑ کوں پر بر ی طرح ٹریفک جام ہو گیا علاقے کے مکینوں نے سڑک پر دہر نا دیا اور مطالبہ کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام ان کا مسلہ حل کرا یئں سڑ ک بند ہو نے سے مسافروں کو پر یشانی کا سامنا کر نا پڑا۔

متعلقہ عنوان :