لاڑکانہ کے قریب شہدادکوٹ کے ایس پی بند میں شگاف پڑنے سے گاؤں خدا بخش زیر آب آگیا، چھ افراد لاپتہ ، متعدد پانی میں پھنس گئے ۔۔ شہداد کوٹ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

جمعہ 29 جون 2007 12:39

لاڑکانہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 29 جون 2007) لاڑکانہ کے قریب شہدادکوٹ کے ایس پی بند میں شگاف پڑنے سے گاؤں خدا بخش زیر آب آگیا، مکین اور مویشی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جبکہ چھ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔محکمہ ایریگیشن نے شہداد کوٹ میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :