لال مسجد آپریشن، مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ اور بیٹا زخمی ہو گئے

ہفتہ 7 جولائی 2007 12:33

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار07 جولائی 2007) سیکیورٹی فورسز کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ اور ان کا بیٹا شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ ام حسان اور ان کا 22 سالہ بیٹا حسان دونوں زخمی ہو گئے ہیں ۔ اس بارے میں لال مسجد میں مقیم ایک ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حسان کو گولی لگی ہے لیکن وہ اس بارے میں تصدیق نہیں کر سکتے کہ زخم کتنا آیا ہے لیکن یہ بات یقینی ہے کہ وہ شدید زخمی ہیں۔

متعلقہ عنوان :