72 سالہ پرتی بھاپاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر منتخب 25جولائی کو حلف اٹھائیں گی
ہفتہ 21 جولائی 2007 18:52
(جاری ہے)
بھارت میں صدر کاانتخاب بالواسطہ رائے دہی سے ہوتا ہے ایک ریاست کے حصے میں جتنے ووٹ ہوتے ہیں وہ اس ریاست کے ارکان اسمبلی اور وہاں کی نمائندگی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کو دے دیئے جاتے ہیں جو ان ووٹوں کے ذریعے صدر کا انتخاب کرتے ہیں ۔
ان انتخابات کادلچسپ پہلو یہ ہے کہ حال ہی میں تشکیل دیئے گئے تیسرے محاذ ”یونائیٹڈ نیشنل پروگریسو الائنس“ نے انتخاب سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن انتخاب کے دن اچانک اس اتحاد کی بعض جماعتوں کے اراکین نے اپنے ووٹ ڈالے دوسری جانب گجرات میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے بعض باغی اراکین اسمبلی نے پرتی بھا پاٹل کے حق میں ووٹ دیا۔بھارت کی تاریخ میں اس مرتبہ صدارتی انتخابی مہم نہایت تلخ اور زبردست تنازعہ کا شکار رہی اور صدارت کے دونوں امیدواروں کے خلاف مخالف سیاسی جماعتوں نے نازیبا حد تک الزام تراشی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.