جامعہ حفصہ کی طالبات کا ریکارڈ مل گیا ۔۔ وزارت داخلہ کا سپریم کورٹ میں بیان ۔۔عدالت نے ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی
پیر 23 جولائی 2007 13:01
(جاری ہے)
لال مسجد ماورائے عدالت قتل کے ازخود نوٹس کے تحت مقدمے کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ نے عدالت کو بتایا ہے کہ مولانا عبداعزیز کی اہلیہ ام حسان کی نشاندہی پر جامعہ حفصہ میں زیر تعلیم طالبات کا ریکارڈ مل گیا ہے جبکہ گرفتار شدہ افراد میں سے آج مزید چھ افراد کو رہا کر دیا جائے گا۔
عدالت نے وزارت داخلہ سے طالبات کی کل تعداد سرنڈر کرنے والی طالبات اور شہید ہونیو الی طالبات اور لاپتہ طالبات اور دیگر افراد کی تفصیلات پر مبنی ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی ہدایت کی کہ وہ جامعہ حفصہ سے اب تک جیل بھیجے گئے اور رہا کئے گئے افراد کا ریکارڈ جمعرات کے روز عدالت میں پیش کریں۔مزید سماعت جمعرات تک کے لئے ملتوی کردی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
مردان ، خاتون ٹیچر کو وین سے اتار کر فائرنگ، قتل کر دیا گیا
-
برف بگھلنے لگی:بانی پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو پیغام مل گیا
-
مذاکرات میںسب سے بڑی رکاوٹ عمران خان خود ہیں، نوازشریف
-
نوازشریف کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں، اقتدار کیلئے جب بیانیہ تبدیل ہوتو اس سے اتفاق نہیں تھا
-
عثمان ڈارکی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.