بیت المال سے مفت علاج کیلئے مستحق مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار سالانہ کرنے کا اعلان
پیر 20 اگست 2007 19:55
(جاری ہے)
وزیراعظم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ملک اور دین کیخلاف کام کرنے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جاری ترقیاتی کاموں اور ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت علاج کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جاتا ہے۔ وزیراعظم شوکت عزیز نے مزید کہاکہ کہ دنیا سے الگ تھلگ رہ کر کسی قسم کی کامیابی حاصل نہیں کیا جا سکتی لہٰذا عوام کل کی خوشحالی اور ترقی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے اسلام اور پاکستان کا تشخص خراب کرنے والوں کیخلاف متحد ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت جاری رکھے گی ہر شہری کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے 600 مستحق مریضوں میں 3 کروڑ روپے کے امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے اور ہدایت کی کہ جناح برن سنٹر کو جلد مکمل کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.