مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
منگل 30 اپریل 2024 22:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لیبر ڈے دنیا بھر میں محنت کش طبقے کے کردار، اپنے کام سے لگن اور عزم و استقامت کو اجاگر کرنے کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان ہمیشہ محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لئے کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے موثر قانون سازی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم محنت کش طبقے کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طبقے کی ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے پیش کی جانے والی خدمات کو سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔ اس موقع پر ڈپٹی سپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ نے کہا کہ آج کا دن ہمیں محنت کش طبقے کی قربانیوں اور جدو جہد کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان نے ہمیشہ محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لئے کردار ادا کیا ہے اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے پالیسیاں اور قوانین وضع کئے ہیں۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ نو منتخب حکومت مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا مطالبہ ہےکہ جن کے نام دبئی لیکس مین آئے ہیں وہ اپنی منی ٹرائل دیں
-
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ملاقات،سی پیک کے باہمی فائدہ مند تعاون اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
-
آئی ایم ایف مذاکرات: ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز
-
پاکستان تحریک انصاف کا ٹیریان وائیٹ کیس پراسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کے فیصلے کا خیرمقدم
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، وزیرخارجہ
-
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کی سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور حج انتظامات کے حوالے سے گفتگو
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیردفاع
-
اسلامی تعاون تنظیم ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امت مسلمہ کو متناسب نمائندگی نہ دینے کی کسی بھی تجویز کو قبول نہیں کریگی، منیراکرم
-
یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ، ایرانی کے صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ڈی ایٹ یوتھ منسٹرز کے اجلاس سے خطاب
-
ایسا لگتا ہے کہ راؤف حسن کی زندگی پر حملہ کیا گیا ہے
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.