بابری مسجد کی شہادت کے پندرہ برس مکمل ہو نے پربھارت بھر میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی
بدھ 5 دسمبر 2007 13:53
(جاری ہے)
ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میںپولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور شہر میں آنے والے راستوںپر سیکورٹی سخت کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔۔بھارتی مسلمانوںنے بابری مسجد کی شہادت کے حوالےسے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔۔جبکہ انتہا پسند ہندوئوں نے چھ دسمبر کو یوم فتحکے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔۔ چھ دسمبر انیس سو بانوے کے روز بابری مسجد کی شہات کے بعد بھارت بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جن کے دوران تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.