پاکستان میں برڈ فلو وائرس کے انسانوں میں منتقلی کی تحقیقات کےلئے عالمی ادارہ صحت کی تین رکنی ٹیم ایبٹ آباد روانہ
منگل 18 دسمبر 2007 11:41
(جاری ہے)
وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق تین ماہرین پر مشتمل یہ ٹیم ایبٹ آباد میں برڈ فلو سے بچاؤ کیلئے تحقیق اور اقدامات کے حوالے سے تحقیق اور اس کے تدارک کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے ساتھ تعاون کرے گی۔
۔ دوسری طرف برڈ فلو کے حوالے سے اسلام آباد میں سیکرٹری وزارت صحت خوشنود لاشاری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔ جس میں وزارت خوراک و زراعت ، وزارت صحت صوبہ سرحد کئے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ملک میں بڑد فلو کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.