جمہوریت پسندوں کے درمیان اختلافات سے غیر جمہوری قوتوں کوفائدہ پہنچتا ہے؛ مسلم لیگ نوازکے قائد نواز شریف کاواشنگٹن پوسٹ میں مضمون
منگل 1 جنوری 2008 16:09
(جاری ہے)
مسلم لیگ (نواز) کے قائد نے بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ملک میں پھیلی بے چینی اور اضطرابی کیفیت بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں نے اور بے نظیر بھٹو نے اپنی جلا وطنی کی زندگی میں اس بات کو محسوس کیا کہ جمہوریت پسندوں کے درمیان اختلافات سے غیر جمہوری قوتوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچتا ہے۔
ہم دونوں نے باہمی مشاورت سے یہ طے کیا تھا کہ آئندہ اسٹیبلشمنٹ کو گندی سیاست کا کھیل کھیلنے کا موقع نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (نواز) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات بھی رہے اور اتفاقات بھی لیکن ہم نے یہ طے کیاہےکہ پاکستان کو موجودہ بحران سے ضرور نکالیں گے۔انہوں نے شہید بے نظیر بھٹو کو خراج تحین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے لیے ان کی جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.