پاکستانی کاروباری طبقے کو روسی مارکیٹ سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔روسی سفیر ۔۔۔ پاکستانی مصنوعات اپنے اعلیٰ معیار کی بدولت روسی مارکیٹ میں باآسانی جگہ بناسکتی ہیں‘لاہور چیمبر کے صدر سے ملاقات
جمعرات 31 جنوری 2008 16:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روس میں پاکستانی تاجروں کے لیے بہت کچھ ہے جبکہ پاکستانی تاجر روس سے صنعتی یونٹس کے لیے ٹیکنالوجی کی اپ گریڈیشن کے متعلق بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کا ملک قدرتی وسائل سے مالامال اور کاروبار دوست پالیسیاں نافذ ہیں اور یہ بہترین وقت ہے کہ پاکستانی تاجر وہاں موجود تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں۔ بالخصوص توانائی کے موجودہ بحران کے بارے میں بات کرتے ہوئے سفیر نے کہا کہ یہ پاکستان کا بنیادی مسئلہ ہے۔ پاور پلانٹس کی تعمیر کے لیے بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ مستقبل قریب میں صورتحال مثبت رُخ اختیار کرے گی۔ روسی سفیر اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد علی میاں نے دونوں ممالک میں سنگل کنٹری نمائشوں کے انعقاد کے علاوہ پاک روس بزنس کونسل کے قیام کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر بھی اتفاق کیا۔ اس موقع پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد علی میاں نے بھی خطاب کیا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.