سگریٹ نوشی پر پابندی کے خلاف ہوں، آرنلڈشوازنیگر
منگل 15 جولائی 2008 12:42
(جاری ہے)
اور مجھے نہیں لگتا کہ اگر کوئی شخص فلم میں سگار پیتا ہوا دکھائی دے تو اس سین کو ختم کردیا جائے۔میرے خیال میں ہمیں ہر وقت بچوں کو سگریٹ نوشی اور اس کے مضر اثرات سے آگاہ کرتے رہنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ماضی کی بات ہوگئی ہے کہ بچوں کے لئے کردار بناتے ہوئے سگریٹ کا استعمال نہیں دکھایا جائے۔ آرنلڈجو کہ خود سگار سے بے حد رغبت رکھتے ہیں ،کا کہنا ہے کہ میں اپنے چاروں بچوں کو ہر وقت یہ تنبیہ کرتا رہتا ہوں کہ وہ کبھی ان کی طرح اسے استعمال نہ کریں۔شوازنیگر نے اپنے ان خیالات کااظہار ایک نیوز کانفرنس میں کیاجہاں بڑے بڑے اسٹوڈیوز نے یہ اعلان کیا کہ وہ بچوں اور نوجوانوں کے لئے بنائی گئی سینکڑوں فلموں میں سگریٹ نوشی کے مناظر شامل کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.