فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل

جمعرات 2 مئی 2024 19:36

فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2024ء) بالی ووڈ کامیڈی فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی)بالی ووڈ کامیڈی فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی چائلڈ آرٹسٹ جوانا سنگھوی کی حالیہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین مختلف تبصرے کررہے ہیں ۔کچھ صارفین نے کہا کہ جوانا بالکل تبدیل نہیں ہوئی ، وہ اپنے بچپن کی طرح ہی نظر آتی ہیں، ان کے چہرے میں اب بھی اینجل کی شباہت ہے۔

متعلقہ عنوان :