پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی میں ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا،تاجروں نے بھی جمعہ کو ہڑتال کا اعلان کردیا
منگل 22 جولائی 2008 11:14
(جاری ہے)
بسیں اور منی بسیں نہ چلنے کے باعث شہریوں کو دفاتر اور کاروباری مراکز جانے میں شدید پریشانی کا سامنا ہے جبکہ رکشہ ٹیکسی کے ڈرائیور منہ مانگے کرائے وصول کررہے ہیں۔
گڈز ٹرانسپورٹرزنے بھی بائیس جولائی سے اپنے دفاتر اور گودام بند کرتے ہوئے اندرون ملک اور آزاد کشمیر کے لئے ترسیلات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ کراچی کے تاجر بھی جمعہ کو شٹر بند ہڑتال کریں گے ۔ دوسری جانب حکومت سندھ نے لوکل پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں دو روپے اضافے کا فیصلہ کیا ہے جسے ٹرانسپورٹروں نے مسترد کردیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.