صدارتی انتخاب میں اپوزیشن اپنا امیدوار کھڑا کرے گی ، شجاعت حسین
جمعہ 22 اگست 2008 17:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صدارتی امیدوار کا فیصلہ پارلیمانی پارٹیوں کی مشاورت سے کیا جائے گا اور اس سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹرز‘ چاروں صوبوں کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔
چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے بطور اپوزیشن جماعت یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ نان ایشوز کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور اس نے ایک صحت مند اور تعمیری اپوزیشن کا کردار ادا کیا ہے جسے وہ آئندہ بھی جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.