ممتاز بھٹو کیخلاف مقدمہ کالعدم قرارد ینے کی درخواست کی سماعت بائیس جنوری تک ملتوی

منگل 6 جنوری 2009 14:29

ممتاز بھٹو کیخلاف مقدمہ کالعدم قرارد ینے کی درخواست کی سماعت بائیس ..
کراچی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین06جنوری2009) سندھ ہائی کورٹ نے ممتاز علی بھٹو کیخلاف مقدمہ کالعدم قرارد ینے کی درخواست کی سماعت بائیس جنوری تک ملتوی کردی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ممتاز علی بھٹو کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے جعلی مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے ممتاز علی بھٹو کی صحت کے بارے میں جاری ہونے والے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی بھی وضاحت طلب کرلی ہے۔میڈیکل سرٹیفکیٹ میں دو مختلف تاریخوں کا اندراج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :