قومی اخبارات ‘فلمساز و تقسیم کاربھارتی فنکاروں کی پر موٹ بند اورانکی فلموں پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے ‘فلمی سنجیدہ حلقے
پیر 12 جنوری 2009 13:55
(جاری ہے)
فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف میڈیا کی سطح پر زبردست مہم چلا رہا ہے جس میں خاص طور پر بھارتی چینلز کے ذریعے پاکستان کیخلاف بننے والی فلموں کی بار بار نمائش شامل ہے ۔
دوسری جانب پاکستان میں موجود ایک مخصوص طبقہ ہندو عزائم کو پور ا کرنے میں مصروف ہے ۔پاکستانی سرحدوں کے قریب ہندوستانی چینلز کی بھرمار کیلئے بھارتی حکومت نے خصوصی فنڈز قائم کر دیئے ہیں تا کہ انکی ثقافتی یلغار کو پاکستان میں زیادہ سے زیادہ دیکھا کر پاکستانیوں کو گمراہ کیا جا سکے ۔ اس سلسلے میں ہماری حکومت کو فوری طور پر بھارتی ٹی وی چینلز اور بھارتی فلموں پر سختی سے پابندی فوری عائد کر دینی چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.