اقوام متحدہ کے مغوی اہلکار کی جلد بازیابی متوقع
بدھ 18 فروری 2009 16:52
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جان سلوکی کی بازیابی کے لئے تشکیل دی جانے والی خصوصی ٹیموں نے اغواء کاروں تک رسائی حاصل کر لی ہے اور ملزمان کی گرفتاری اور مغوی اہلکار کی بحفاظت بازیابی کے لئے خصوصی پلان تر تیب دے دیا گیا ہے ۔
توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں اس ضمن میں اہم پیش ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جان سلوکی کے اغواء میں ملوث ملزمان کے ٹیلی فون کالز کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ اغواء کاروں نے مغوی اہلکار کو صوبے کے ایک نواحی علاقے میں رکھا ہے اور اب تک اسے صوبے سے باہر منتقل نہیں کیا گیا ہے ۔ جان سلوکی کو کوئٹہ میں دو فروری کو چمن ہاسنگ اسکیم سے اغواء کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.