ربیع الاول کے پروگرامیوں کی ریکارڈنگز ‘نئے پروڈیوسر ز کی صلاحیتیں منظر عام پر آنا شروع ہو گئیں
اتوار 1 مارچ 2009 12:54
(جاری ہے)
اس سلسلے میں گزشتہ روز دو نئے پروڈیوسر ز فاروق اسحاق اور نعیم خان نے ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی پروگرام ”سیرت کوئنز“ کے نام سے ریکارڈ کیا جو 12ربیع الاول کو آن ایئر کیا جائیگا۔ ”سیرت کوئنز“میں یونیورسٹی کالج کے طلباء و طالبات کے درمیان معلوماتی مقابلہ دکھایا جائیگا۔ پروگرام میں نئی کمپیئر حنا خان کو بھی متعارف کرایا گیا ہے جو تعلیمی حوالے سے گولڈ میڈلسٹ ایم اے اسلامیات ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
فلم مائیکل نے باکس آفس پر 1ارب ڈالرز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
دانیال ظفر نے اداکاری پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
مومنہ اقبال کودھمکیاں دینے کا مقدمہ، ثاقب چدھڑ اورانکی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.