پی ٹی وی لاہور سینٹر پر پنجابی ڈرامہ سیریل ”تریڑ“کی ریکارڈنگ ہوئی

اتوار 1 مارچ 2009 12:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ ۔2008ء) پی ٹی وی لاہور سینٹر کے اسٹوڈیو اے میں گزشتہ روز پنجابی ڈرامہ سیریل ”تریڑ“کی ریکارڈنگ ہوئی ۔ ڈرامہ کی ریکارڈنگ میں حنان ‘سجنا علوی ‘اختر شاد اور نغمہ بیگم نے حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسر الیاس چوہدری ہیں جبکہ ڈرامہ کا دورانیہ 25منٹ پر مشتمل ہے ۔ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے جبکہ ڈرامہ پروڈیوسر الیاس چوہدری بطور ڈائریکٹر سیریل پر بھرپور محنت کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :