بجٹ میں سگریٹوں پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ
بدھ 10 جون 2009 22:05
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں 20سے 25جعلی اور غیر قانونی سگریٹ ساز کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔
یہ کمپنیاں اوکاڑہ‘ سرگودھا‘ بہاولنگر‘ چکوال‘ آزاد کشمیر اور صوبہ سرحدتک پھیلی ہوئی ہیں اور ٹیکس چوری سے لے کر جعلی اور ناقص تمباکو استعمال کر رہی ہیں۔ سگریٹ کے ایک پیکٹ پر حکومت قریباً 8 روپے ایکسائز ڈیوٹی وصول کرتی ہے جبکہ مارکیٹ میں ایسے کئی برانڈز بھی دستیاب ہیں جن کی قیمت 6 روپے ہے۔ایف بی آرنے جعلی سگریٹ ساز اداروں‘ اسمگلروں اور غیر قانونی سگریٹ بیچنے والوں کے خلاف چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم ابھی تک حکومت اس پر عملدرآمد نہیں کرا سکی۔ آمدہ بجٹ میں سگریٹوں پر بے تحاشا ایکسائز ڈیوٹی بڑھنے سے ٹیکس چوری میں اضافہ ہو گالہٰذا حکومت کو چاہئے وہ جہاں ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر رہی ہے وہیں جعلی اور غیر قانونی سگریٹ ساز اداروں‘ ٹیکس چوروں اور اسمگلروں کے خلاف فوری ایکشن لے اور قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے والوں کا محاسبہ کرے اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.