بے نظیر شہید کی 56 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

اتوار 21 جون 2009 13:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جون ۔2009ء) محترمہ بے نظیر بھٹو شہیدکی 56 ویں سالگرہ آج سادگی سے منائی جارہی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری اس موقع پر پارٹی کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پرملک بھرکے تمام اضلاع میں پیپلزپارٹی کی جانب سے بلڈکیمپ لگائے جائیں گے جس میں پیپلزپارٹی کے کارکنان خون کا عطیات دیں گے سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی رسم ادا نہیں کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :