دو روزہ قومی عدالتی کانفرنس 17 نکاتی اعلامیہ کی منظوری
اتوار 5 جولائی 2009 20:38
(جاری ہے)
مشکلات کے باوجود ہونا ہے ۔ مشکلات کے باوجود یہ اتفاق رائے ہے کہ بینچ، بار اور انصاف یک شعبہ سے متعلقہ حکومتی ادارے قومی عدالتی پالیسی پر موثر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں خواہ اس مقصد کے حصول کیلئے مقررہ اوقات سے زائد بھی کیوں نہ کام کرنا پڑے ۔
کانفرنس میں زیر التواء مقدمات کو نمٹانے کے سلسلے میں تمام فریقین کی کوششوں کو سراہا گیا۔ آئین، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی انتظامیہ بالخصوص خصوصی عدالتوں/ٹریبونلز کے حوالہ سے ملکی علیحدگی کے اصول کی مکمل پاسداری کی جائے گی۔قومی عدالتی پالیسی میں مقررہ اہداف کو بروقت پورا کرنے کیلئے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے میں ماتحت عدلیہ کی استعداد کار کو بہتر بنانے کیلئے مناسب وسائل درکار ہیں۔ ججوں کی تقرری میں اولین معیار ان کے کردار اور اہلیت کو ہونا چاہیے ۔ ججوں کی خالی آسامیوں کو فی الفور پر کیا جائے اور ایڈہاک ازم کی حوصلہ شکنی کی جائے ۔ کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ ججوں اور عدالتی عملہ کیلئے تنخواہوں کا معیاری پیکج دیا جائے ۔ عدالتی افسران کی استعداد کار کو بڑھانے کیلئے تخلیقی تربیتی معیارات بنانے اور ان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے تتاکہ عدالتی افسران تنازعات کے متبادل نظام اور مصالحت کے ذریعے مقدمات کو موثر انداز میں حل کرنے کی صلاحیت کریں۔ اس ضمن میں انجمن مصالحت اور تنازعات کے متبادل حل کے طریقہ کار پر مکمل عملدرآمد ہونا چاہیے ۔ ججوں اور وکلاء کو غیر ضروری طور پر مقدمات میں التواء سے بچنا ہو گا۔ عدلیہ اور وکلاء کی جانب سے احتساب کے نظام کی کامیابی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔ وکلاء اور ججوں کو اپنے معاون عملہ پر ہوشیاری سے نظر رکھنی چاہیے تاکہ وہ بد عنوانی کے مرتکب نہ ہو۔ عدالت و کچہری کے بارے میں پائی جانے والی منفی عوامی رائے کو تبدیل کر کے مستعد کارکردگی اور بد عنوانی سے پاک ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔ عدالتی ماحول کو سازگار اور تمام متعلقہ لوگوں کے لئے دوستانہ بنانا چاہیے ۔ ایک مربوط سوچ کے ساتھ ایسی حکمت عملی کی ضرورت ہے جس میں عدالت، وکلاء اور انصاف کے شعبہ کے دیگر فریقین قریبی اشتراک عمل سے قومی عدالتی پالیسی کے اہداف کو حاصل کریں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.