لائیو اسٹاک معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ہمایوں عزیز
منگل 11 اگست 2009 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لائیو اسٹاک شعبہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ 85 لاکھ سے زائد خاندان اس شعبے سے وابستہ ہیں، جو دیہاتوں میں رہنے والوں کیلئے جانور، سوشل سیکیورٹی اور بینک کا کام بھی کرتے اور انتہائی ضرورت میں جانوروں کو بیچ کر اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوامی حکومت کی کوشش ہے کہ لوگوں کو گوشت اور دودھ کی پیداوار بڑھانے کے متعلق آگاہ کیا جائے اور ان کو سہولیات فراہم کی جائیں تا کہ وہ مویشی پالنے پر زیادہ سے زیادہ تو جہ دیں اور اپنے لئے روزگار کے مواقع پیدا کریں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارا مقصد دیہات کے عوام کو سہولیات فراہم کر نا ہے۔ تقریب میں سیکریٹری لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ سندھ میر محمد پڑھیار، ڈی سی او سکھر عبدالمجید پٹھان اور پروجیکٹ ڈائریکٹر میٹ اور دوسروں نے بھی خطاب کیا۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.