برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

بدھ 1 مئی 2024 18:20

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سی548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10رو پے کمی سی378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی241روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔