پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے شوگر ملز کو 31 اکتوبر تک 12 لاکھ ٹن چینی 45 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے کی ہدایت کر دی
جمعہ 11 ستمبر 2009 17:05
(جاری ہے)
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے ملک بھر میں چینی کی یکساں قیمتوں کے نفاذ کے لئے کمیٹی کے قیام کے اعلان کے بعد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے شوگر ملز کو ہدایت کی ہے کہ وہ 12 لاکھ ٹن چینی31 اکتوبر2009سے قبل فروخت کریں اور اسٹیٹ بینک کی ہدایت کے مطابق مقررہ وقت تک بینکوں کے قرضے ادا کر دیں۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز کے پاس12 لاکھ ٹن چینی کے ذخائر ہیں جو شوگر ملز45 روپے فی کلوگرام کے ریٹ پر فروخت کریں گی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 36روپے فی کلوایکس مل قیمت مقرر کئے جانے کے بعد شوگر ملز نے چینی کی فراہمی معطل کر دی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ شوگر ملز مالکان نے بینکوں کے 20 ارب روپے کے قرضے31 اکتوبر2009 تک ادا کرنے ہیں تاکہ وہ نومبر سے شروع ہونے والے نئے کرشنگ سیزن میں نئے قرضے حاصل کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.