ایئر چیف راؤ قمرکی دورہ امریکا کے بعد وطن آمد

منگل 20 اکتوبر 2009 11:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔20اکتوبر 2009 ء) ایئر چیف راؤ قمر سلیمان امریکا کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایئرچیف راؤ قمر سلیمان امریکا میں پاکستان کو فراہم کئے جانے والے اٹھارہ بلاک باون ایف سولہ سی ڈی جہازوں کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔