
Chief Of Air Staff - Urdu News
ایئر چیف ۔ متعلقہ خبریں
-
قوم بھارت کیخلاف جنگ میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی، معرکہ حق میں کامیابی سے دنیا کے نقشے پر نیا پاکستان ابھرا، عطا اللہ تارڑ
بھارت کے رائزنگ انڈیا کے جعلی بیانیہ کی قلعی کھل گئی، غرور اور گھمنڈ خاک میں مل گیا، جنگ کے دوران پاکستانی میڈیا نے ریاست کے بیانیہ کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ،وزارت اطلاعات ... مزید
جمعہ 22 اگست 2025 - -
قوم بھارت کے خلاف جنگ میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی، معرکہ حق میں کامیابی سے دنیا کے نقشے پر ایک نیا پاکستان ابھرا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
جمعہ 22 اگست 2025 - -
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد سے مودی کا جنگی جنون بے قابو
رافیل کی ناکامی کے بعد مودی سرکار مقامی لڑاکا جہازوں کے ذریعے خطے کا امن برباد کرنے کی تیاری کر رہی ہے،رپورٹ
جمعرات 21 اگست 2025 - -
پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 54 واں یوم شہادت منایاگیا
راشد منہاس کا ناقابل تسخیر جذبہ، وفاداری‘ حب الوطنی مسلح افواج اور قوم کے لئے ایک بہترین مثال ہے‘فوجی سربراہان کا خراج عقیدت
بدھ 20 اگست 2025 - -
افواج پاکستان کا پائلٹ آفیسر ر اشد منہاس (نشان حیدر) کے 54 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
بدھ 20 اگست 2025 -
ایئر چیف سے متعلقہ تصاویر
-
آذربائیجان کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 19 اگست 2025 - -
پاک فضائیہ کے سربراہ سے آذربائیجان کے ڈپٹی منسٹر اور ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفدکی ملاقات، آذربائیجان کی فضائیہ کی صلاحیت بڑھانے میں مدد فراہم کرنے کیلئے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
منگل 19 اگست 2025 - -
وزیرداخلہ نے سعودی وفد سے فیلڈ مارشل کے مکالمہ کی تفصیل بتا دی
آرمی چیف نے سعودی وفد سے کہا بھارت چمکتی ہوئی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، تصادم پر اندازہ لگالیں نقصان کس کا زیادہ ہوگا؟ محسن نقوی کا سیمینار سے خطاب
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
جنگ میں غیبی مدد حاصل تھی، بھارت کے 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، وزیرداخلہ
بھارتی طیارے گرانے کے بعد ہی یہ فیصلہ کیا تھا کہ ثبوت آنے تک اعلان نہیں کریں گے، بھارت کے طیارے گرنے کے ثبوت منٹوں میں ہمارے پاس آئے جس کا آج اعلان کر رہا ہوں؛ محسن نقوی ... مزید
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
پاکستانی قوم وطن پر قربان ہونیوالوں کے جذبے کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
جمعہ 15 اگست 2025 - -
مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی اور جانی نقصان چھپانے کی کوششیں بے نقاب ہوگئیں
جمعہ 15 اگست 2025 -
-
ابو کے لاڈلے کو 2 انٹرویو دینے پر ایوارڈ دے دیا گیا
ہماری جمہوریت کی طرح یہ ایوارڈ بھی دو کوڑی کے ہوگئے، بلاول بھٹو اور حکومتی شخصیات کو قومی اعزازات دینے پر سماجی کارکن جبران ناصر کا ردعمل
محمد علی جمعرات 14 اگست 2025 -
-
صدرِ زرداری نے قومی وقار اور خودمختاری کا بھرپور دفاع کرنیوالے سول و فوجی افسران کو اعلی سول و فوجی اعزازات عطا کردیئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو ہلال جرات، ایڈمرل نوید اشرف ،اسحاق ڈار ،اعظم نذیر تارڑ ،خواجہ آصف ،عطا اللہ تارڑ ، محسن نقوی ،بلاول بھٹو ،رانا ... مزید
جمعرات 14 اگست 2025 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی معرکہ حق جشن آزادی کے موقع پر اعلیٰ سول و عسکری اعزازات پانے والی ممتاز شخصیات کو مبارکباد
جمعرات 14 اگست 2025 - -
صدرِ آصف علی زرداری نے قومی وقار اور خودمختاری کا بھرپور دفاع کرنے والے سول و فوجی افسران، جوانوں اورشہدائے معرکہ حق کو اعلی سول و فوجی اعزازات عطا کئے
جمعرات 14 اگست 2025 - -
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا،پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان اور مسلح افواج کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد
جمعرات 14 اگست 2025 - -
wگورنر ہاؤس لاہور میں یومِ آزادی کی پروقار پرچم کشائی تقریب
ٰپرچم کشائی کے فوراً بعد قومی ترانہ بجایا گیا اور فضا’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے، ... مزید
جمعرات 14 اگست 2025 - -
پاک فوج اور سکیورٹی ادارے ملکی سرحدوں کے محافظ ہیں ،انکی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں،قائمقام گورنر پنجاب
جمعرات 14 اگست 2025 - -
"انا ونڈے ریوڑیاں، مُڑ مُڑ اپنیاں نوں"
یومِ آزادی پر تقسیمِ اعزازات کی تقریب پر زلفی بخاری کا تبصرہ
ساجد علی جمعرات 14 اگست 2025 -
-
اعلیٰ اعزازات پانے والوں میں منیب فاروق، سلیم صافی، جاوید چوہدری و دیگر صحافی بھی شامل
صدر مملکت آصف زرداری نے معرکہ حق میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا
ساجد علی جمعرات 14 اگست 2025 -
Latest News about Chief Of Air Staff in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chief Of Air Staff. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ایئر چیف سے متعلقہ مضامین
ایئر چیف سے متعلقہ کالم
-
بھارت کی اندرونی تقسیم
(میاں حبیب)
-
پاک، ترک اورآذربائیجان خلائی معاہدہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
یہ حقائق ہیں ،برا مت مانئے گا
(احتشام الحق شامی)
-
جنگ ستمبر کے شہداء کو سلام
(سیف اعوان)
-
پاک بھارت جنگ ‘بھارتی فوجی افسروں کی نظرمیں(حصہ اول)
(میاں محمد ندیم)
-
اہل وطن پر گزرا ایک اور سانحہ
(شازیہ انوار)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.