وزیر داخلہ نے سانحہ کراچی کے بعد ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کیلئے آج اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

جمعہ جنوری 18:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔1جنوری۔ 2010ء) وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر عبدالرحمان ملک نے سانحہ کراچی کے بعد ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کے لئے آج (ہفتہ) اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکریٹری داخلہ اور آئی جیز شرکت کریں گے۔ اس موقع پر ملک کے چاروں صوبوں میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اقدامات اور لائحہ عمل پر غور ہوگا۔

متعلقہ عنوان :