صوبائی دارالحکومت کو بجلی فراہم کی مین سپلائی لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ‘پولوں سے باندھے گئے41بم ناکارہ بنادئیے گئے،تمام بم روسی ساخت کے تھے ‘ بم ڈسپوز ل سکواڈ ‘دھماکے ہو جاتے تو کئی علاقوں کو بجلی کا نظام معطل ہو جاتا ‘ واپڈا اہلکار
جمعہ 1 جنوری 2010 18:07
(جاری ہے)
فیروزوالا پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ علاقہ بھر کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔
گریڈ اسٹیشن منوں آبادکالاشاہ کاکو اور شامکے گریڈ اسٹیشن پر بھاری پولیس نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام بم روسی ساخت کے تھے جن میں6 کاوزن ایک سے سوا کلو‘11کا وزن پون ‘پون کلو بتایا جاتا ہے جبکہ پولیس نے مختلف خطوط پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔واپڈا ذرائع کے مطابق یہ مین سپلائی لائنیں تھیں اور اگر خدانخواستہ دھماکے ہو جاتے تو کئی علاقوں کو بجلی کا نظام معطل ہو جانا تھا لیکن بروقت کارروائی کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.