جسٹس ریاض اختر چوہدری کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشنل کونسل میں جمع کرادیا گیا ہے وزیر قانون آزاد کشمیر ۔اپ ڈیٹ
ہفتہ 3 اپریل 2010 17:54
(جاری ہے)
لہذا وہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے مرتکب ہوئے ۔
مزیدبرآں چونکہ وہ خود پاکستان سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کے فریق تھے لہذا وہ بنچ کے سربراہ بھی نہیں ہوسکتے تھے ۔ اور ایسا کرنا سپریم کورٹ کے کوڈ آف کنڈکٹ و آئین کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔ جسٹس ریاض اختر چوہدری نے بطور چیف جسٹس ایگزیکٹو کے فیصلوں کے خلاف سماعت کیلئے جو مانیٹرنگ سیل قائم کیا آئین اس کی اجازت نہیں دیتا ۔ لہذا انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مانیٹرنگ سیل کا قیام عمل میں لایا۔ اسکے علاوہ جسٹس ریاض اختر کی تقرری کے خلاف جو اپیل ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی وہ غیر قانونی طور پر منگواکر سپریم کورٹ میں رکھی اور 2سال گزرنے کے باوجود کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اور رولنگ دی کہ ججز کے خلاف کوئی ریفرنس سماعت نہیں ہوسکتا اسی سلسلے میں 2ججز کی تقرری کا فیصلہ 2سال سے ہائیکورٹ میں فیصلے کا منْظر ہے ۔ تمام اداروں کا احتساب کرنے کیلئے احتساب بیورو موجود ہے جبکہ عدلیہ کا احتساب عدلیہ ہی کرتی ہے ۔جو دو سال سے نہیں ہوسکا ۔ وزیر قانون عبدالرشید عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ایڈھاک جج سرداراعظم خان کو بھی فارغ کردیا گیا ہے جن کی جگہ چوہدری ابراہیم ضیاء کو ایڈھاک جج مقرر کیا گیا ہے ۔ قائمقام صدر آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے جسٹس منظورالحسن گیلانی و جسٹس چوہدری ابراہیم ضیاء سے حلف لے لیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.