وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کرنٹ لگنے سے مزدورکی بینائی متاثر
اتوار 20 جون 2010 12:15
(جاری ہے)
بیس سالہ مزدور شفیق وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر کام کرنے میں مصروف تھاکہ بجلی کا جھٹکا لگنے سے بے ہوش ہو گیا۔ جسکے بعد ریسکیو ون ون ٹو ٹو مزدور کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد طبی امداد کے بعد اسے واپس رہائش گاہ چھوڑ گئے ۔ جسکے بعد مزدور تین گھنٹے تک وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر بے یار و مددگار پڑا رہا۔
تاہم اسکی حالت غیر دیکھتے ہوئے ایلیٹ فورس کے نوجوانوں نے مزدور کو دوبارہ اسپتال منتقل کیا۔ مزدور شفیق کا کہنا تھا کہ کرنٹ لگنے کے بعد اسکی بینائی متاثر ہو گئی ہے اور وہ صیح نہیں دیکھ پا رہا اور نہ ہی اسے طبی امداد ٹھی طریقے سے فراہم کی جا رہی ہے ۔ مزدور وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ٹھیکیدار کے ماتحت مزدوری کر رہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.