سپریم کورٹ نے چینی کی قیمتیں40 روپے مقرر کیں، حکم پر عملدرآمد کے بجائے 80 روپے ہوگئی،اب حکومت نے چینی کی قیمتوں کے جائزے کیلئے کمیٹی قائم کی ہے جس کی سفارشات کی روشنی میں اقدامات اٹھائے جائیں گے،خورشید شاہ کا وقفہ سوالات میں جواب

جمعہ 28 جنوری 2011 17:35