اعتزازاحسن کی طبیعت خراب ہونے کے باعث وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت12 اپریل تک ملتوی ،اخباروں میں پڑھا طبیعت خراب کا سن کر ججز مسکرا رہے تھے ،وکیل وزیراعظم، ایسی کوئی بات نہیں،ججزکی وضاحت ،ججوں پر اعتراضات کے فیصلے کے بعد اپیل کا حق ہوگا، توہین عدالت کا آپشن آخر میں استعمال کیا جاتا ہے، عدالت کے امتیازی سلوک پر دکھ ہوا،اعتزازاحسن کی میڈیاسے گفتگو

منگل 27 مارچ 2012 14:04