فیصل آباد:خود سوزی کرنے والے طالب علم کی تدفین کردی گئی
ہفتہ 19 مئی 2012 13:42
(جاری ہے)
تین دن چھٹی کے بعد بڑے مان سے بستہ تھام کر ایم سی ایلیمنٹری اسکول گیا تھا لیکن ہیڈ ماسٹر نے گھر واپس بھیج دیا اور کہہ دیا اپنے والد کو شناختی کارڈ کے ہمراہ اسکول بھیجنا پھر تمہارے مقدر کا فیصلہ کروں گا ۔باپ غریب طبقے کا فرد اور ان پڑھ تھا بے عزتی کے خوف سے بیٹے کو منع کردیا کہ میں اسکول نہیں جا سکتا درخواست دے دینا استاد مان جائے گا ۔
عمر سمجھ گیا اب اسکول میں اس کی پٹائی اور بے عزتی یقینی ہے اسی لیے اس نے دل دہلا دینے والا فیصلہ کرلیا مٹی کا تیل خریدا اور خود کو آگ لگا لی ۔ اور پھر کئی گھنٹے الائیڈ اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہا ماں اکلوتے بیٹے کے غم میں انگاروں پر لوٹتی رہی اور بیٹا جھلسے ہوئے بدن کے باوجود اسے تسلی دیتا رہا ہے اپنا خیال رکھنا ماں مجھے معاف کرنا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.