ملالہ یوسفزئی کے دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا، سی ٹی سکین رپورٹ، ملالہ یوسفزئی کی صحت اطمینان بخش ہے،آئندہ 36 سے48 گھنٹے اہم ہیں،قوم اس کیلئے دعا کرے ،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 12 اکتوبر 2012 16:08
(جاری ہے)
پاک فوج کے سرجن جنرل معاملے کی خود نگرانی کررہے ہیں۔
سٹاف کے علاوہ کسی کو بھی آئی سی ٹی وارڈ میں جانے کی اجازت نہیں۔ ہسپتال میں سیکیورٹی بھی ہائی الرٹ ہے۔ ادھرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کی صحت اطمینان بخش ہے۔ تاہم اس سلسلے میں آئندہ 36 سے48 گھنٹے اہم ہیں۔ جمعے کا مبارک دن ہے قوم ملالہ کیلئے دعا کرے۔راولپنڈی میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ملالہ کو آئی سی یو میں شفٹ کردیا گیا ہے اور ماہر ڈاکٹرز کے مطابق ملالہ کی صحت اطمینان بخش ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.