اسامہ آپریشن پر بنائی گئی فلمزیرو ڈارک تھرٹیکا مکمل ٹریلر جاری
منگل 16 اکتوبر 2012 13:10
(جاری ہے)
2مئی2011کو پاکستانی شہر ایبٹ آباد میں رات کی تاریکی میں کیے گئے30منٹ کے آپریشن کی عکاسی کرتی اس فلم زیرو ڈارک تھرٹی (Zero Dark Thirty)کا اسکرین پلے بھی ہرٹ لاکر کی طرح مارک بول نے تحریر کیا ہے۔
ایبٹ آباد آپریشن کے گرد گھومتی فلم زیرو ڈارک تھرٹی میں مارک اسٹرانگ،Jessica Chastain،جیسن کلارک ،جوئل ایجرٹن اور کرس پیٹ سمیت کئی ہالی ووڈ اداکار اہم کردارادا کررہے ہیں ۔کولمبیا اور یونیورسل پکچرز کے تحت کیتھرین اور مارک بول کی پروڈیوس کردہ یہ فلم19دسمبر کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.