Osama Bin Laden - Urdu News
اسامہ بن لادن ۔ متعلقہ خبریں
اسامہ بن لادن کا مکمل نام اسامہ بن محمد بن عوض بن لادن۔ اسامہ بن لادن 10 مارچ 1957 کو سعودیہ عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے۔ امریکہ کی دہشت گردوں کی فہرست میں ان کا نام شامل ہے۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے اسامہ بن لادن کو یکم مئی 2011ء کو ایبٹ آباد میں قتل کر دیا۔
-
کیا طالبان دوست عمران خان واقعی آکسفورڈ کے اگلے چانسلر کے طور پر بہترین انتخاب ہیں بین الاقوامی میڈیا کا دھماکہ خیز سوال
مضمون کے بعد خان کی امیدواری کے امکانات کو شدید دھچکا لگا ہے‘ ماہرین خان نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا‘ کابل سے امریکہ، برطانیہ اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغان ... مزید
اتوار 1 ستمبر 2024 - -
عمران خان کیا واقعی آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار نے سوال اٹھا دیا
اتوار 1 ستمبر 2024 - -
برطانوی اخبار نے بانی پی ٹی آئی کوطالبان دوست قرار دے دیا
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگانے والے طالبان کی حمایت کی،رپورٹ
اتوار 1 ستمبر 2024 - -
ڈیلی میل اخبار نے عمران خان کو بے آبرو وزیراعظم کا خطاب دے دیا
عمران خان کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال اور مظاہرے شروع
جمعرات 29 اگست 2024 - -
عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کا معاملہ، انتظامیہ کو شکایات موصول
سابق وزیر اعظم کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ کو احتجاجی ای میلز اور پٹیشن موصول ہو رہی ہیں‘برطانوی اخبار
جمعرات 29 اگست 2024 -
اسامہ بن لادن سے متعلقہ تصاویر
-
عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست جمع ہونے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کو شکایات موصول
یونیورسٹی کو موصول ہونے والی درخواستوں میں عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب امیدوار قرار دیا گیا ہے. برطانوی جریدے ڈیلی میل کا دعوی
میاں محمد ندیم جمعرات 29 اگست 2024 - -
چانسلر کے انتخاب کا الیکشن، عمران خان کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی مالی کرپشن میں ملوث ہیں، انہیں بدعنوانی پر توشہ خانہ کیس میں سزا بھی سنائی جاچکی، عمران خان آکسفورڈ جیسی معتبر یونیورسٹی کا چانسلر بننے کے اہل نہیں۔ پٹیشن ... مزید
ساجد علی جمعرات 29 اگست 2024 - -
امریکہ: نائن الیون حملوں کے منصوبہ سازوں کے ساتھ ڈیل منسوخ
ڈی ڈبلیو ہفتہ 3 اگست 2024 - -
امریکہ: نائن الیون کے مشتبہ حملہ آوروں کے ساتھ معاہدہ کیا ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 1 اگست 2024 - -
پاکستان: گل بہادر گروپ اورمجید بریگیڈ پر باضابطہ پابندی عائد
ڈی ڈبلیو جمعرات 1 اگست 2024 - -
اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ
پیر 22 جولائی 2024 -
-
انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
ہفتہ 20 جولائی 2024 - -
اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کی گرفتاری‘ القاعدہ پاکستان کو کارروائیوں کا نیا مرکز بنا رہی ہے‘سکیورٹی ماہرین
ہفتہ 20 جولائی 2024 - -
اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امین الحق 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دیدیاگیا
ہفتہ 20 جولائی 2024 - -
اِنسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسامہ بِن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کا تین روزہ جِسمانی ریمانڈ دے دیا
ہفتہ 20 جولائی 2024 - -
اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ہفتہ 20 جولائی 2024 - -
اسامہ بن لادن سے 15 نومبر 2001 کو آخری ملاقات ہوئی تھی
گرفتار القاعدہ کے انتہائی مطلوب دہشتگرد امین الحق مشرقی سے تفتیش میں اہم پیشرفت
ہفتہ 20 جولائی 2024 - -
سی ٹی ڈی پنجاب ، حساس اداروں کی بڑی کارروائی ، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
ہائی پروفائل دہشت گرد جعلی دستاویزات پر پاکستان میں مقیم تھا، تعلق افغانستان سے ہے‘ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عثمان گوندل
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
حساس اداروں کی گجرات میں بڑی کارروائی ،اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
جمعہ 19 جولائی 2024 -
Latest News about Osama Bin Laden in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Osama Bin Laden. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسامہ بن لادن کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اسامہ بن لادن کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اسامہ بن لادن سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
طالبان کی فتح
جارج بش اور امریکن کے غصے کا اندازا اس بات سے لگائیں کہ صرف ایک شحص کو مارنے کے لیے تقریباً کُل چھ لاکھ فوجیوں کو افغانستان میں لڑنے کے لیے بھیجا گیا ایک اندازے کے مطابق اس جنگ پر امریکہ کی کل لاگت ..
-
سی آئی اے کے ”انڈرٹیکر“کی موت
مشرق وسطیٰ میں کیا ہونے جارہا ہے؟
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے حوالے سے 70% پر اتفاق کیاجاتا ..
-
ابو بکر البغدادی کی ہلاکت
سوال یہ ہے کہ امریکی صدر نے جو ابو بکر البغدادی کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے آخر کس حد تک سچائی رکھتا ہے یا یہ کہ اس کے پس پردہ مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟دنیا اس حقیقت کو اب بخوبی جان چکی ہے
-
کشمیر کے فیصلے کا واحد حل ریفرنڈم
لیکن اگر بھارت چاہتا ہے کہ وہ کشمیریوں کی آواز حق کو دبادیں گے تو ایسا ممکن نہیں کیونکہ آج کے کشمیری اپنے آباؤاجداد کے خون کو کسی طور بھی نظر انداز نہیں کر سکتے وہ مقتل میں پیدا ہوئے ہیں شہادت اُن ..
مزید مضامین
اسامہ بن لادن سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد۔۔۔سیاست یا مزاحمت!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
طالبان کی قید میں،یوآنے رڈلے سے مریم تک
(میر افسر امان)
-
نائن الیون یا مسلم دنیا کی تباہی کا بہانہ
(اقبال حسین اقبال)
-
بھارتی عوام کشمیریوں کی طرح زمینی حالات کی قید میں ہیں
(گل بخشالوی)
-
طالبان اور افغانستان
(سعید احمد خان)
-
افغانستان کی 20 سالہ جنگ اور طالبان؟
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.